dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

میری جان کو خطرہ ہے، سلمان خان

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی چار رکنی ٹیم نے…

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج  کر دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے عمران خان اور…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوران عدت نکاح کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دے دیا۔ عدت کے دوران نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پرجسٹس گل حسن اورنگزیب…

اطالوی پارلیمنٹ

اطالوی پارلیمنٹ میں ارکان ایک بل کے معاملے پر آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق جھگڑا حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہوا ، اس دوران لاتوں اور مکوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا گیا۔ غیرملکی…

عمران خان

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے…

اسٹاک مارکیٹ

وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، 100 انڈیکس کی 74 ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے، دوسری جانب ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار…

وفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کیلئے ب فارم کی شرط ختم

حکومت نے وفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کیلئے ب فارم کی شرط ختم کردی۔ اسکول سے باہر بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی ایک بڑی وجہ فارم ب تھی، سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی نے کا کہنا تھا کہ اس…

اٹھمقام کے قریب دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ مل گئی ، مزید 8 لاشیں برآمد

اٹھمقام کے قریب دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ کریم آباد کے مقام پر دریا سے مل گئی۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ سے مزید 8 افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دی گئیں ، ڈپٹی کمشنر کا…

2030تک تیل کی سپلائی میں بڑے اضافے کا امکان

دنیا میں تیل کی سپلائی میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے ایک سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں 2030 تک تیل کا بڑا سرپلس ہونے کا امکان ہے کیونکہ پیداوار…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے جبکہ گلگت…