dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے عیدالاضحٰی کے تینوں دن ملک بھر میں موسم گرم رہنے اور عید کے بعد بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون کے آخر میں بھی بارش کے دو سلسلے ملک میں…

شیخ رشید نے بجٹ 2024-25 کو غریب دشمن بجٹ قرار دے دیا

سابق وزیر داخلہ اور عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز حکومت نے 38 کھرب کا اضافی غریب دشمن بجٹ پیش کیا ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

پنجاب کا بجٹ پیش

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہو گا۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کابجٹ پیش کرنا اعزاز کی بات ہے، نوازشریف اور…

اندرونی کہانی

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ کئے گئے معاہدے کی کتاب کھول دی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے اپنے تحفظات سامنے…

5مرلے تک لوگوں کو گھر بنانے کیلئے فنڈنگ دیں گے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 5مرلے تک لوگوں کو گھر بنانے کیلئے فنڈنگ دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب  نے بجٹ دستاویز25-2024 پردستخط کردیے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بجٹ میں عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی…

پاکستان کا اسرائیلی فوج کی سپلائز پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بتایا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسرائیلی فوج کو فوجی سپلائز پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ…

کانگو میں کشتی ڈوب گئی ، 86 افراد ہلاک

کانگو کے دارالحکومت کے قریب دریا میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 86 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے صوبے مائی ندومبے کے دریائے کووا میں ڈوبنے والی کشتی مقامی طور پر…

سونا 1200 روپے سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہونے سے سونا 1200 روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بارہ سو روپے سستا ہونے سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔ دس…

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، ٹیکس سلیب میں ردو بدل

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے،ٹیکس سلیب میں ردو بدل ممکن ہے۔ جب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس…

تحریک انصاف

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کر دیا گیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بیلف مقرر کرکے آفس ڈی سیل کرنے کا حکم دیا تھا جس کے…