dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

نادیہ نے بہروز سبزواری کو خبردار کردیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواتین کے کپڑوں پر بڑی نظر ہوتی ہے کہ وہ چست ہیں یا ڈھیلے۔بہروز سبزواری نے کچھ…

بھارتی قومی ترانہ مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں لازمی قرار

بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں بھارتی قومی ترانہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مرکز کے زیرِ انتظام علاقے کے تمام اسکولوں کو…

زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کرونگا، دورانِ عدت نکاح کیس میں جج کے ریمارکس

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج افضل مجوکا نے دوران عدت نکاح کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کروں گا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دورانِ…

سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ ختم کردیا

سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ جو خام تیل کی فروخت کو صرف ڈالر تک محدود رکھنے کے لئے تھا ختم کر دیا ہے۔ مملکت سعودیہ عریبیہ اور امریکا کے درمیان اس معاہدے پر 8 جون 1974…

مرغی کا گوشت 22 روپے کلو سستا، سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ بھی مقرر

لاہور، مرغی کا گوشت 22 روپے کلو سستا ہو گیا، انتظامیہ نے سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ بھی جاری کر دیے۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 22 روپے کمی سے فی کلو گوشت 494 روپے…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی اور جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں محسن نقوی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنے پہنچے اور انکی عیادت کی۔…

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کی کمی ہو گئی، ڈالر سستا ہونے سے  278روپے50پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔…

وفاقی بجٹ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے

وفاقی بجٹ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے کے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20سے 25فیصد اضافے کے لئے محکمہ خزانہ سے مشاورت کی گئی ہے۔ وفاقی…

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گر دو نواح میں…

عمان کو بڑے مارجن سے شکست، انگلینڈ کوالیفائی کرنے کے قریب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دفاعی چیمپیئنز انگلینڈ نے کم بیک کرلیا، عمان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر کوالیفائی کرنے کے قریب پہنچ گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن…