dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے۔ قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول 259…

لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران…

عمران ریاض کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج، رہا کرنے کا حکم

لاہور کی کینٹ کچہری نے یوٹیوبر اور اینکرپرسن عمران ریاض کو کار سرکار میں مداخلت کے کیس سے ڈسچارج اور رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے صحافی عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا،…

عمران خان نے بجٹ کو ظالمانہ قرار دیا، اس طرح ملک نہیں چل سکتا، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بجٹ 2024-25 کو ظالمانہ قرار دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

بابر اعظم سے گلہ نہیں، بطور ٹیم ہم اچھا نہیں کھیلے، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم سے کوئی گلہ نہیں، تسلیم کرنا چاہیے کہ بطور ٹیم ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں امریکا اور…

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندی کمیٹیاں قائم کر دیں

پنجاب میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندی کمیٹیاں قائم کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کمیٹیاں پنجاب میں یونین کونسلز کی حلقہ بندی کے لیے قائم کی گئیں،پنجاب کے تمام اضلاع…

شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

مظفرآباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت 2لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ احمد فرہاد کے وکیل نے آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں دلائل دیے، چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ صداقت حسین نے…

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کا آڈیو دعوت نامہ لیک ہوگیا

ممبئی (این این آئی)معروف بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کا آڈیو دعوت نامہ لیک ہوگیا۔گزشتہ چند روز سے بھارتی میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رواں ماہ 23…

بلاول بھٹو کی پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے وفد سے ملاقات، گورنر کے پی بھی شریک

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے وفد سے ملاقات کی۔ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین…

سعودی عرب، حج سیزن کے دوران پہلی بار سیلف ڈرائیونگ ائیر ٹیکسی سروس متعارف

سعودی عرب میں پہلی بار حج سیزن کے دوران سیلف ڈرائیونگ ائیر ٹیکسی سروس متعارف کرا دی گئی۔ سعودی عرب کی حکومت حج اور عمرہ سیزنز کے دوران عازمین کی سہولت اور راحت و آرام کے ساتھ مناسک کی ادائی…