dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ

لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہو گیا، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے سے فی کلو گوشت کی نئی…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطے نہیں کر رہے۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ عسکری حکام حکومتی فیصلوں کے حوالے سے…

بحیرہ عرب کی نم ہوائیں ملک میں داخل ہونے کا امکان، معمول سے زیادہ بارشوں کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب کی نم ہوائیں ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مون سون کی آؤٹ لک رپورٹ جاری…

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر فنڈز کی منظوری دے دی ،رقم پنجاب میں تعلیم کی سہولیات کی بہتری پر خرچ ہو گی۔ عالمی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں 70 لاکھ بچے…

الجزائز کی 130 سالہ خاتون معمر ترین حاجی بن گئیں

الجزائر کی 130 سالہ خاتون معمر ترین حاجی بن گئیں۔ الجزائر سے 130 سالہ خاتون فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ چکی ہیں، ایئرلائن اور ایئرپورٹ انتظامیہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق…

سینٹرل کنٹریکٹ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق پہلےمرحلےمیں اچھی کارکردگی نہ دکھانے والے کرکٹرزکی سینٹرل…

سعودی عہدیدار

سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے اعلیٰ عہدیدار مشاعرِ مقدسہ میں دورانِ ڈیوٹی انتقال کر گئے۔ انتقال کر جانے والے سعودی وزارتِ صحت کے اعلیٰ عہدیدار عبد اللّٰہ الحارثی منیٰ میں حجاج کرام کی خدمت پر مامور تھے ، سعودی…

حج کا رکن وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

مکہ مکرمہ: حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ عازمینِ حج نماز فجر کے بعد منیٰ سے میدان عرفات پہنچنا شروع ہوئے۔ جس کے بعد حجاج مسجد نمرہ اور میدان عرفات میں حج کا خطبہ سنیں…

پاکستان میں 68 لاکھ سے زائد جانوروں کی قربانی ہو گی، پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن

کراچی: پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن نے ملک میں قربانی کا اندازہ لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 68 لاکھ 8 ہزار جانوروں کی قربانی ہو گی۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 33 لاکھ…

ترکیہ کا امریکہ سے ایف 16 طیارے خریدنے کا معاہدہ

انقرہ: ترکیہ نے امریکہ سے ایف 16 جنگی طیارے خریدے کا معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ترکیہ اور امریکہ نے ایف 16 جنگی طیاروں کی فروخت کے…