dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

حکومت کے 100 پورے، مہنگائی 38 سے 12 فیصد تک گر گئی، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا یا، مہنگائی 38 سے 12 فیصد تک گر گئی، قرضوں پر 22 فیصد انٹرسٹ ریٹ کم ہوکر 20 فیصد پر آگیا، تقریبا ساڑھے10 روپے فی…

بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔ وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پرکسٹم ڈیوٹی بھی بڑھانے کی تجویز نے سب کو…

ہیکرز کا پاکستانی مشن کے اکاؤ نٹس پر حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نے حملہ کر کے یو ٹیوب چینل کے نام کے ساتھ بینرز اور مواد بھی تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی…

حکومتی اخراجات کم کرنے کے لئے 9 رکنی کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہبازشریف وفاقی حکومت کے اخراجات اور اداروں کے حجم کو کم کرنے کے لئے متحرک ہو گئے، حکومتی اخراجات کم کرنے کے حوالے سے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اخراجات اور اداروں کے حجم…

پیکیڈ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاپر 18 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیا

حکومت کی جانب سے نئے بجٹ میں پیکیڈ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاپر 18 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے پیک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200روپے سستا ہونے سے فی تولہ قیمت 2لاکھ 41 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے…

یوکرین نے روسی صدر کی جنگ بندی کی مشروط دعوت مسترد کر دی

یوکرین نے روسی صدر کی جانب سے پیش کردہ امن مذاکرات کی دعوت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی تجویز اہمیت کی حامل نہیں، ولادیمیر پیوٹن حقیقت کا جائزہ لینے سے انکاری ہے۔ روسی قیادت جانتی ہے کہ…

عید الاضحیٰ اور محرم پر پشاور میں غیر قانونی افغانوں کا داخلہ بند کرنیکا فیصلہ

عید الاضحیٰ اور ماہ محرم کے دواران پشاور میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کا داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  پشاورپولیس چیف قاسم علی خان نے بتایا کہ عیدالاضحیٰ اور محرم (عاشورہ) کے موقع پر غیر…

پنجاب کی جیلوں میں اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس جدید ترین کیمرے نصب کرنے کا حکم

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کی جیلوں کو 100 فیصد محفوظ بنانے کیلئے جدید ترین کیمرے نصب کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کی زیر صدارت جیل ریفارمز کمیٹی کا اجلاس منعقد…

سیلز ٹیکس

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سے پروسسنگ اور پیکڈ آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہو گا۔ چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والاکی زیرصدارت سینیٹ کی…