dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کی امیرِِ قطر اور سلطانِ عمان کو عید کی مبارکباد، دورۂ پاکستان کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور عمان کے سلطان ہثیم بن طارق کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی گئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق عید الاضحٰی کے موقع پر…

بوہری برادری

کراچی میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے۔ شہر قائد میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی۔ عید الضحیٰ کی نماز کے بعد بوہری برادری کی جانب سے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے…

مسجد الحرام

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ سمیت سعودی عرب کی 12 ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ حرمین شریفین میں لاکھوں فرزندان اسلام نے عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی ، پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے بھی…

عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا سرگرم، کرایوں میں من مانا اضافہ

کراچی: حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باجود ٹرانسپورٹ مافیا من مانے کرائے وصول کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید کے نام پر پبلک ٹرانسپورٹ مافیا نے کرایوں میں من…

سیاستدانوں سمیت اہم شخصیات کہاں عید منائیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر

لاہور: ملک بھر 17 جون کو نماز عیدالاضحی عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر سیاستدان اور اہم شخصیات کہاں عید منائیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نوابشاہ میں…

کسان اتحاد پاکستان کے مرکزی چیئرمین پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہو گئے

لاہور: کسان اتحاد پاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے بجٹ میں کسانوں کو کچھ نہیں دیا گیا۔ کسان اتحاد پاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے…

گورنر سندھ کا 100 اونٹوں اور 100 بکروں کی قربانی کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں 100 اونٹوں اور 100 بکروں کی قربانی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں قربانی کے 50 اونٹ پہنچا دیئے گئے ہیں جبکہ دیگر بھی لائے…

پوائنٹ آف سیلز سسٹم میں فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد: پوائنٹ آف سیلز سے منسلک ری ٹیلرز کی سیلز رئیل ٹائم ایف بی آر تک نہ پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس…

ہر پاکستانی شہری کے ذمے 15 ہزار روپے کا اضافی ٹیکس آیا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی شہری کے ذمے 15 ہزار روپے کا اضافی ٹیکس آیا ہے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام “نیوز لائن” میں گفتگو…

گورنر سندھ کا مالک کو دو اونٹ دینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانگھڑ میں مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شہری کو 2 اونٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ایک وڈیرے نے کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ…