dhanaknews
اس سال 18لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا،سعودی شماریات اتھارٹی
پاکستان سمیت دنیا بھر سے 18لاکھ 33ہزار 164عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی۔ ان میں سے 16لاکھ 11ہزار 310عازمین حج دنیا بھر کے ملکوں سے حج کرنے آئے تھے۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے کہا ہے کہ ملکی…
کرکٹ کے علاوہ بھی دیگر کھیل اور کھلاڑی ہیں، علی ظفر
پاکستانی اداکار، گلوکار اور پروڈیوسر علی ظفر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی کے بعد دیگر کھیلوں کو سپورٹ کرنے کی اپیل کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…
روس ، جیل میں گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدیوں کو ہلاک کر دیا گیا
روس کے روستوف ریجن میں حراستی مرکز میں گارڈز کو یرغمال بنانے ولے 5 قیدیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ روسی حکام کے مطابق گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی روسی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے، سکیورٹی گارڈز…
کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہ کرنے والے تاجروں کا کاروبار سیل کرنے کا حکم
دورانِ اجلاس چیئرمین ایف بی آر نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ ریٹیلرز کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پیمنٹ وصول کریں۔ انہوں…
شیطان کنکریاں
مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے ، پاکستان سمیت دنیا بھر سے 18 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے اتوار کو رمی کی اور بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں۔ عازمین حج نے مزدلفہ پہنچ کر رات کھلے آسمان تلے…
راولپنڈی کا ‘دھماکہ’ نامی بیل، قیمت صرف 1 کروڑ روپے
عید الاضحیٰ کے موقع پر راولپنڈی کے ‘دھماکا’ نامی بیل نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، مالک کی طرف سے قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ کراچی، لاہور سمیت دیگر شہروں میں ایک سے بڑھ کر ایک قربانی…
امریکا فائرنگ
امریکا کی ریاست مشی گن کے ایک پارک میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ کے سپلیش پارک میں پیش آیا۔ پولیس کی جانب سے بتایا…
سانگھڑ، ظلم کا شکار اونٹ کو کراچی لے جاکر مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق ظلم کا شکار اونٹ کو کراچی میں مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ سانگھڑ میں زخمی ہونے والے اونٹ کو کراچی منتقل کررہے ہیں۔ نجی سماجی…
مسجد اقصیٰ میں پابندی ، فلسطینیوں کی بمباری سے تباہ مسجد الرحمہ کے ملبے پر نماز عید کی ادائیگی
فلسطین میں کئی مہینوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے باوجود بھی آج عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظلوم فلسطینیوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روکنے کے لیے…
میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش
فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں 34 سالہ پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، رواں حج سیزن میں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ…