dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

یہ آپکی اپنی ٹیم ہے، ہر حال میں پاکستان کرکٹ کو سپورٹ کرنا ہے، سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہر حال میں قومی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کی…

لکی مروت

لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ولی ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تجوڑی روڈ نزد ملنگ اڈہ میں آپریشن کیا گیا تو وہاں موجود مسلح دہشتگردوں…

اسکردو، اسپنٹک کی چوٹی پر لاپتہ جاپانی کوہ پیما کی لاش مل گئی

اسکردو میں واقع اسپنٹک کی چوٹی پر مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے ایک جاپانی کوہ پیما کی لاش مل گئی۔ ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران لاپتا جاپانی کوہ پیماؤں میں سے…

کرم میں دھماکا ، 2 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

وسطی کرم میں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک کار بھی تباہ ہو گئی۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل…

کوشش ہے کسی چینی شہری پر ذرہ بھر آنچ نہ آئے، وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، کوشش ہے کہ کسی چینی شہری پر ذرہ بھر آنچ بھی نہ آئے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی چینی سفارت خانے پہنچے جہاں چین…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، وزیر اعظم نے تاجک صدر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنمائوں نے باہمی امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار…

بیرسٹر سیف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل ٹولے نے کرکٹ شائقین کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا…

موسم گرم اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج کہیں کہیں بارش کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات نے خبیر پختونخوا کے بالائی علاقوں اور پنجاب کے چند مقامات…

مہنگائی بلند ترین سطح پر، سرمایہ کاری کم، شہباز شریف اپنا اعتبار کھوچکے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کم، مہنگائی زیادہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف اپنا اعتبار کھوچکے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب…

حماس حملہ

حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی فوجی گاڑی پر حملہ کر کے 8 فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جنگجوؤں نے اسرائیلی فوجی قافلے کو جنوبی غزہ میں تال السلطان کے علاقے میں راکٹ سے…