0

کرم میں دھماکا ، 2 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

وسطی کرم میں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک کار بھی تباہ ہو گئی۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے 5 میں سے 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply