dhanaknews
زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ
کراچی: پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر اضافے کے بعد 14 ارب 38 کروڑ 38 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ 7 جون کو ختم ہونے…
جی 7 ممالک کا اجلاس، روس کے اثاثے یوکرین کو دینے پر اتفاق
روم: جی 7 ممالک کے سربراہان نے روس کے منجمد اثاثوں سے یوکرین کو 50 ارب ڈالر کی قرض ڈیل دینے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اٹلی میں جی 7 ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز…
سندھ حکومت آج اپنا بجٹ پیش کرے گی
کراچی: وفاق اور پنجاب کے بعد سندھ حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ سندھ حکومت آج 3 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کرے گی۔ جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25…
بڈھ بیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 مبینہ دہشتگرد مارے گئے
پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے بڈھ بیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشتگرد مارے گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) ترجمان کے مطابق زرحراست دہشتگرد کی نشاندہی پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران…
مناسک حج کا آغاز، عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے
مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آج سے آغاز ہو گا۔ منیٰ میں عازمین کے لیے خیمہ بستیٰ آباد کر دی گئی۔ منیٰ میں عازمین حج کے قیام کے لیے دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی جدید سہولیات کے ساتھ…
غیرمعمولی بارشیں 2 لاکھ پاکستانیوں کو متاثر کریں گی، اقوام متحدہ کا انتباہ
اسلام آباد: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں مون سون کی غیر معمولی بارشوں سے2 لاکھ پاکستانی متاثر ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک اعلی عہدے دار نے خبردار کیا…
لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف
لاہور: وفاقی حکومت نے لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف کرا دی۔ وفاقی حکومت نے فنانس بل 2024 کے تحت انکم ٹیکس قانون میں لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف کرا دی۔ اس سے قبل انکم ٹیکس دہندگان…
انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کوجرمانے اور قید کی سزا دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں اور ٹیکس دہندگان کے بارے میں ایف بی آرکو معلومات فراہم نہ کرنے والے بینک افسران کو جرمانے اور ایک سال تک کی قید کی سزا دینے کا فیصلہ…
جنوبی وزیرستان، فائرنگ سے جے یو آئی کےسابق ضلعی امیر شدید زخمی
جنوبی وزیرستان میں جمعیت علما اسلام کے سابق ضلعی امیر مولانا میر زاجان وزیر پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد سابق ضلعی امیر جے یو آئی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا…
دودھ کی فی لٹر قیمت میں ہوشربا اضافہ
کراچی میں دودھ فی لیٹر20روپے مہنگا کردیا گیا۔ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی میں اضافے کے بعد دودھ کی قیمت 220روپے ہوجائےگی،کمشنر کراچی نے یقین دہانی کرائی 4ماہ بعد دودھ کی قیمت پر دوبارہ غورہوگا۔ بھینس اور چارے…