dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں…

کراچی میں ڈکیتی کا الزام،ڈی ایس پی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی میں ڈکیتی کے الزام میں ڈی ایس پی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا۔ حکام کے مطابق گلشن اقبال میں گزشتہ رات پولیس موبائل میں سادہ لباس افراد نے دکان پر ڈکیتی کی،ضلع شرقی پولیس نے ڈی…

برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے کلو کمی

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 18روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 18 روپے کی کمی سےنئی قیمت516روپے ہو گئی ہے اور…

جب بھی پاکستان ٹیک آف کرتا ہے کوئی ہاتھ کھینچ کر گرا دیتا ہے ،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جب بھی پاکستان ٹیک آف کرتا ہے کوئی ہاتھ کھینچ کر گرا دیتا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ1991سے سیاسی کیرئیر کا آغاز کیا ،میرا ایمان ہے کہ…

وزیراعظم کا کل قوم سے خطاب کرنے کاامکان

وزیراعظم شہبازشریف کا کل قوم سے خطاب کرنے کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں وفاقی بجٹ 25-2024 پر بات کریں گے،وزیراعظم حکومت کی 100 دن کی کارکردگی پر قوم کو آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم آئندہ برسوں کیلئےمیگا…

سینیٹر عبدالشکور خان نے دوران خطاب اپنے منہ پر تھپڑ مار لیا

سینیٹ اجلاس کے دوران جے یو آئی کے سینیٹر عبدالشکور خان نے د وران خطاب اپنے منہ پر تھپڑ مار لیا۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یوآئی) کے سینیٹر عبدالشکور نے سینیٹ میں بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال کرتے…

سندھ اور خیبر پختونخوا کاعید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کااعلان

وفاقی حکومت کے بعد سندھ اور خیبر پختونخوا حکومت نے بھی عید الاضحی کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون…

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان 17 سے 19 جون بروز پیر تا بدھ بند رہے گا،ہفتہ اور اتوار…

سرکاری اجرت کو 37 ہزار کر دیا گیا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا 5647ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا ہے، مہنگائی کنٹرول کیلئے اتھارٹی قائم کی جائےگی۔ عظمی بخاری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ…

ڈالر سستا دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں…