0

کراچی میں ڈکیتی کا الزام،ڈی ایس پی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی میں ڈکیتی کے الزام میں ڈی ایس پی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا۔

حکام کے مطابق گلشن اقبال میں گزشتہ رات پولیس موبائل میں سادہ لباس افراد نے دکان پر ڈکیتی کی،ضلع شرقی پولیس نے ڈی ایس پی کے گھر پر چھاپہ مارا۔

دونوں کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیاگیا،ڈکیتی میں استعمال ہونے والی پولیس موبائل بھی تحویل میں لےلی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply