dhanaknews
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے محسن پاکستان ایوارڈ متعارف کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایتوں کے ازالے اور آسانیوں کے لیے موثر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ غیر ملکی پاکستانیوں کی خدمات کے اعتراف کے…
مریم نوازنے لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہو رمیں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹریفک رسپانس یونٹ بائیک کا معائنہ کیا اور ٹریفک وارڈنز سے ٹریننگ اور دیگر امور کے بارے…
حکومتی وفد اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سرکاری ملازمین کے احتجاج کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے حکومتی وفد اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ،رانا ثناء اللہ کی قیادت میں حکومتی وفد نے…
موبائل، سیمنٹ، کاغذ، امپورٹڈ ملبوسات ،گاڑیاں مہنگی، پٹرولیم لیوی میں بھی اضافہ
وفاقی بجٹ میں موبائل، سیمنٹ، کاغذ، امپورٹڈ گاڑیاں مہنگی اور جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق برانڈڈ ملبوسات، جوتے، لیدر پروڈکٹس مہنگی کردی گئی ہیں جبکہ نان فائلر…
وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیلئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان
وفاقی حکومت نے بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیلئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس کی…
خاور مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے خاور مانیکا اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ اسپیشل جج اینٹی کرپشن آصف بشیر نے ساہیوال میں اراضی قبضہ کیس میں خاور مانیکا اور ان کے بیٹے موسیٰ…
نان فائلرز کیلئے موبائل فون کالز پر ٹیکس میں ہوشربا اضافے کی تجویز
وفاقی بجٹ میں نان فائلرز کے گرد مزید گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ حکومت کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی جائے،موبائل فون کالز پر 75…
بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی ، نعرے بازی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ایوان میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی گئی۔ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس پاکستان پی ٹی آئی کے اراکین کی جانب سے ہنگامہ آرائی اور…
پنجاب کے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ کل 13 جون 2024 (جمعرات )کے روز پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے آئندہ مالی سال کے لیے 5390 ارب کا بجٹ مختص کیے جانے کا…
بھارت نے امریکا کیخلاف ٹاس جیت لیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں بھارت نے امریکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر…