dhanaknews
پاک فوج کی کامیاب کارروائیاں ، 2 ماہ کے دوران 181 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج نے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ماہ کے دوران 181 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی فورسزنے دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے لیے یکم اپریل سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں…
بھارتی اداکار بیوی سمیت قتل کیالزام میں گرفتار
بنگلورو(این این آئی) بھارت میں فلمی اداکار کو بیوی سمیت قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنڈا فلموں کے اداکار درشن تھگو دیپا کو ایک شخص کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ اداکار کی…
ضم اضلاع
وزیراعظم نے ضم اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 11 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی۔ مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق کمیٹی بجٹ اور پی ایس ڈی پی سے…
پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کی عالمی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لیں
پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کی بین الاقوامی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لی ہیں، سی ای او ریلوے نے لاہور کینٹ ریلوے اسٹیشن پر ان ویگنوں کا افتتاح کر دیا۔ چینی ٹیکنالوجی سے بننے والی 40…
ایم کیو ایم کے بغیر حکومت بنتی ہے نا بچتی ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے بغیر نا ہی حکومت بنتی ہے نا بچتی ہے۔ گزشتہ روز اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے سلسلے میں…
میں نے اس سے زیادہ ڈری ہوئی پاکستانی ٹیم آج تک نہیں دیکھی، باسط علی
پاکستان کے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ کیا ہمارے حالات اتنے برے ہو گئے ہیں کہ ہم کینیڈا سے بھی ڈر ڈر کر کھیلیں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور کینیڈا میچ…
اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایگزیکٹو کی 918، منسٹریل سٹاف کی 195 خالی سیٹوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ بھرتیوں کا اشتہار جاری کردیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس میں 118 اے ایس آئیز،…
تحریک انصاف
تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے پارٹی…
چیئرمین پی سی بی قذافی اسٹیڈیم کا اپ گریڈیشن کام بند ہونے پر برہم
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن…
پشاور، عید پر بغیر اجازت کھالیں اکٹھا کرنے پر پابندی عائد
پشاور ڈویژن میں عید الاضحیٰ پر بغیر اجازت کھالیں اکٹھا کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عید الاضحیٰ پر کھالیں اکھٹا کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے این او سی لینا لازمی قرار دے دیا…