dhanaknews
ڈالر کی اونچی اڑان ، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پرواز برقرار ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی…
پاکستان ٹیم اگلے میچ کیلیے فلوریڈا پہنچ گئی
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے راؤنڈ کا آخری میچ کھیلنے کے لیے امریکی شہر نیویارک سے فلوریڈا پہنچ گئی ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے راؤنڈ میں اپنا آخری…
وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور سے متعلق اجلاس ہوا ، وزیراعظم نے ہیلتھ ٹاور کی پبلک…
لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی بھارت کے نئے آرمی چیف نامزد
لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو بھارت کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا، جنرل اوپیندرا 30 جون سے چارج سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اِس وقت بھارت کے وائس چیف آف آرمی اسٹاف کے…
سری لنکا تیسرا میچ کھیلے بغیر ٹورنامنٹ سے باہر
ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا اور نیپال کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا یوں آئی لینڈرز پہلے راؤنڈ میں ہی میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 23 واں…
مرغی کا گوشت 5 روز میں 108 روپے کلو مہنگا
لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، مرغی کا گوشت 5 روز میں 108 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں مزید 18 روپے کا اضافہ ہو گیا، مرغی کاگوشت 516…
فلوریڈا، آئندہ میچز میں بارش کا خدشہ، پاکستان کی ‘اگر مگر’ کی امیدیں دم توڑنے لگیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فلوریڈا میں شیڈول بقیہ میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہ ہے جس سے قومی ٹیم کی اگر مگر کی امیدیں ختم دکھائی دے رہی ہیں۔ ‘کرک انفو’ کے مطابق امریکی ریاست…
جی ایس ٹی
رواں مالی سال 40 کھرب روپے کی ٹیکس چھوٹ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد حکومت نے 7 ہزار کے لگ بھگ اشیاء پر جی ایس ٹی کی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انکم ٹیکس…
ایک سال میں ادویات 35فیصد تک مہنگی ہو گئیں
ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے، ایک سال کے دوران ادو یات 35 فیصد تک مہنگی ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بلڈ پریشر کی مختلف ا دویات 300 روپے سے…
ملک میں آئی ٹی کمپنیوں کی تعداد 20 ہزار ہو گئی
مالی سال 2024 میں ملک میں آئی ٹی کمپنیوں کی تعداد 20 ہزار ہو گئی۔ گزشتہ روزوزارت خزانہ میں اقتصادی سروے جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ٹی کی برآمدات 2283ملین ڈالر رہی جبکہ…