dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی رہے گی، ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم…

مولانا فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بانی پی ٹی آئی سے رابطے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا اڈیالہ جیل والے سے کوئی رابطہ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا…

آسٹریلیا نے نمیبیا کو با آسانی شکست دے دی

اینٹیگا : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے نمبیبا کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نمیبیا کی ٹیم صرف 72 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ 73 رنز کا ہدف آسٹریلیا…

ذہین افراد ان 8 عادات سے لازمی اجتناب کریں

تیزرفتاری سے ترقی کرتی دنیا میں لوگ جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ دماغی صحت بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے۔ دماغی صحت میں خرابی ہمارے خیالات، احساسات اور اعمال کو متاثر کرتی ہے، دماغی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کا عالمی دن

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا خصوصی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد چائلڈ لیبر کی حوصلہ شکنی کرنا اور بچوں کو تعلیم کے حصول کے مساوی حقوق دلانا…

ہنٹر بائیڈن کے خلاف کیس میں اپیل کریں گے، امریکی صدر

نیویارک: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہنٹر بائیڈن کے خلاف کیس میں اپیل کریں گے۔ ہنٹر بائیڈن کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی…

کینیڈا کے رنز تھوڑے اور ہوتے تو کیا ہوتا؟ تجزیہ نگار کا اہم تبصرہ

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے ٹی 20ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے 22 ویں میچ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے کینیڈا کی جانب سے دیا جانے والا…

کراچی کے شہریوں پر مزید دو ٹیکس نافذ

کراچی: سٹی کونسل نے شہر قائد کے باسیوں سے بجلی کے بلوں میں میونسپل یوٹیلٹی چارجز اینڈ ٹیکسز کی وصولی اور ٹول ٹیکس نافذ کرنے کی قراردادیں منظور کرلیں۔  کراچی سٹی کونسل کے اجلاس میں دو قراردایں منظور کی گئیں جن…

موٹاپا یا وزن میں کمی کا قدرتی اور آسان طریقہ

موٹاپا کسی کو بھی پسند نہیں اور اسمارٹ نظر آنا ہر ایک کی خواہش ہے اسی لیے لوگ جسمانی وزن کو کم کرنے کیلئے ہر طرح کے جتن کرتے ہیں۔ کچھ لوگ ڈائٹنگ کو اختیار کرتے ہیں تو کچھ ورزش…

وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں…