dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سانحہ 9 مئی، تیمور جھگڑا، کامران بنگش سمیت پی ٹی آئی کے 115 کارکنوں پر فرد جرم عائد

9مئی کو توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزرا تیمورجھگڑا اور کامران بنگش پر فرد جرم عائد کردی۔ رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب اور آصف خان پر بھی فرد…

ہنٹربائیڈن نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار

ولمنگٹن کی عدالت نے امریکی صدر کے بیٹے ہنٹربائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کا مجرم قراردےدیا۔ خبرایجنسی کے مطابق ہنٹر بائیڈن پر نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے سےمتعلق غلط بیانی کے3الزامات تھے،وفاقی عدالت نے ہنٹر بائیڈن…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں‌ پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں‌ سے شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کی جانب سے دیا جانے والا 107 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں…

پنجاب میں صحت کی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز

پنجاب میں ہر شہری کو صحت کی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت صحت عامہ پر خصوصی پلان پرجائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں دور دراز علاقوں میں کام کرنے…

سابق کرکٹر اعجاز احمد نے دل آزاری پر پختونوں سے معذرت کرلی

سابق قومی کرکٹر اعجاز احمد نے دل آزاری پر پختونوں سے معذرت کرلی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں قابل اعتراض گفتگو پر اعجاز احمد نے وضاحت پیش کی اور معذرت بھی کرلی۔ انہوں نے کہا…

بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

بجٹ میں غریب اور متوسط طبقات کا خاص خیال رکھیں ، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بجٹ میں غریب اور متوسط طبقات کا خاص خیال رکھا جائے۔ صدر آصف علی زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی،ملاقات میں وفاقی وزیر ِمنصوبہ بندی و خصوصی اقدامات…

کینیڈا کا پاکستان کو 107 رنز کا ہدف

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں کینیڈا نے پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان…

وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم سے کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی…

تذکرہ ان شعراء کا جو محکمۂ پولیس سے وابستہ رہے –

اردو کے شعری منظر نامہ پر محکمۂ پولیس سے وابستہ بہت سے افراد ہیں جن کے سوانحی کوائف اور نمونۂ کلام قدیم اور جدید تذکروں میں ملتے ہیں۔ لالہ سری رام کے مشہور تذکرہ ’’خمخانۂ جاوید‘‘ کی پانچ جلدوں کی…