dhanaknews
اعظم خان کی نیوریارک سے ویڈیو وائرل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکا کے خلاف شکست اور صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم کے بلے باز اعظم شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ شائقین کرکٹ اعظم خان پر تنقید کا کوئی…
پاکستان میں خطرناک وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا
پاکستان میں خطرناک وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، قومی ادارہ صحت نے وفاقی حکومت سمیت صوبوں کو خبردار کر دیا۔ قومی ادارہ صحت نے نیگلیریا وائرس کے حوالے سے وفاقی و صوبائی محکمہ صحت، واٹر اور سینیٹیشن ایجنسیز کو…
الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن کمیشن پر برہم
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر اسلام…
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکام 3 پاکستانی کرکٹرز کا کیربیئن لیگ سے معاہدہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنے دو میچز ہار چکا تاہم اس کے تین کھلاڑیوں نے رواں سال ہونے والی کیریبئن لیگ سے معاہدہ کر لیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی…
عیدالاضحی کی تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی
کابینہ ڈویژن نے عیدالاضحی کی تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے 17سے 19جون تک چھٹیوں کی سمری وزیراعظم کو بھجوائی ہے۔ وزیراعظم عیدالاضحی کی تعطیلات کے حوالے سے سمری کی حتمی منظوری…
پاک بھارت میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقات
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی تاہم اس میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقات نے شائقین کرکٹ کی توجہ مبذول کرا لی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 9 جون کو ہونیوالا پاک…
پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان
پاکستان ریلوے نے عید پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں پر رعایت…
حسن علی اپنا منفرد ’جنریٹر‘ جشن مناتے ہوئے زخمی ہوگئے
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی جو وکٹ لینے کے بعد اپنے منفرد جنریٹر انداز میں جشن مناتے ہیں تاہم اب یہ انداز انہیں مہنگا پڑ گیا اور وہ زخمی ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر فاسٹ بولر جنہیں آئرلینڈ…
وفاقی کابینہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کو معاشی صورتحال اور بجٹ تیاری پر بریفنگ دی، وزیراعظم شہباز شریف…
ملاوی نائب صدر
ملاوی ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا لاپتہ طیارہ ممکنہ طور پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ کمانڈر پال ولنٹینو فیری نے بتایا کہ نائب صدر ساؤلوس کلاؤس کا طیارہ…