dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ کینیڈا، آج بچپن کے 2 دوست حریف ہوں گے

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا اہم میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گا تاہم گراؤنڈ میں بچپن کے دو دوست ایک دوسرے کے حریف بن کر میدان میں اتریں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا…

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیرون ممالک کی شہریت حاصل کرنے والوں کے لئے پاسپو رٹ اور شہریت منسوخ کر دئیے جائیں گے، مراسلے کے مطابق ایسے پاکستانی…

عازمین کیلئے وائی فائی کی سہولت

حج سیزن کے لیے سعودی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کی جانب سے آپریشنل پلان پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے، اتھارٹی کی جانب سے اس سال فائیو جی کوریج میں 37 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے…

لاہور ہائیکورٹ ، پنجاب ہتک عزت قانون کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالتی فیصلے

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ہتک عزت ایکٹ 2024 کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پنجاب ہتک عزت ایکٹ 2024 کے خلاف ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت…

پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بھارتی کرکٹ آفیشل کی اچانک موت

ٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ دنوں نیویارک میں پاک بھارت میچ کے دوران ایک بھارتی کرکٹ آفیشل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ گزشتہ اتوار کو نیویارک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں روایتی حریفوں پاکستان…

کِنگ کا کیا کروں جب میچ نہیں جتواسکتا؟ بابر کو ڈومیسٹک میں رگڑا کھانا ہوگا، احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو ڈومیسٹک میں جاکر رگڑا کھانا ہوگا، اِس ‘کنگ’ کا میں کیا کروں جو میچ نہیں جتوا سکتا؟ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے…

پاکستان میں خطرناک وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ، وفاقی حکومت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملک میں خطرناک وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر صوبوں کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے نیگلیریا وائرس کے حوالے سے وفاقی و صوبائی محکمہ صحت، واٹر…

خود پر اعتماد رکھ کر کھیلیں، سب کو غلط ثابت کریں گے، اظہر محمود

قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ جب تک اگر مگر ختم نہیں ہوتا ہمت نہیں ہاریں گے، کم بیک کرسکتے ہیں۔ نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا اور…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت نکاح کیس میں رجسٹرار آفس کے اعتراض ختم کرتے ہوئے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں کو یکجا کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

حج کیلئے گئی نائیجیرین خاتون کے ہاں بچے کی ولادت، نام محمد رکھ دیا گیا

نائیجیریا کی خاتون عازم حج نے ایک صحت مند بچے کو جنم دیا ہے جس کا نام محمد رکھ دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سال حج سیزن میں ہونے والی یہ پہلی ولادت ہے،30 سالہ خاتون نے مکہ…