dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان اپنا اہم میچ آج کینیڈا کیخلاف کھیلے گا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کھانے کے بعد پاکستان اپنا تیسرا میچ آج نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان کو ایونٹ میں ”ان“ رہنے کے لیے نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز…

ملک کے چند شہروں میں بارش کی پیشگوئی، گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ سندھ کے جنوبی اضلاع میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…

عالمی منڈی میں گزشتہ روز تیل کی قیمتیں ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں گزشتہ روز تیل کی قیمتیں ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دوران ٹریڈنگ…

سمندری حدود میں کشتی الٹ گئی، 38 تارکین وطن ہلاک

صنعا: یمن کے قریب سمندری حدود میں افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ اس حادثے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈوبنے والی بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار…

سعودی عرب کا اسمارٹ حج کی جانب اہم قدم، نسک کارڈ متعارف

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس مرتبہ اسمارٹ حج کی طرف ڈیجٹیلائزیشن کا اہم اقدام اٹھاتے ہوئے “نسک کارڈ” متعارف کرا دیا۔ میڈیا کے مطابق اسمارٹ حج ڈیجٹیلائزیشن کے تحت سعودی حکومت کی جانب سے “نسک کارڈ” متعارف کرایا…

بیکنگ سوڈا اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! تیزابیت ہو یا گیس جان چھڑانا آسان

مسالے دار غذاؤں کا استعمال انسانی صحت اور معدے کے لیے نہایت نقصان دہ ہے جس کا نتیجہ پیٹ میں گیس اور تیزابیت کی صورت میں سامنے آتی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق غذاؤں میں بکرے اور گائے کا گوشت،…

ٹک ٹاک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا فیچر کیسا ہے؟

دنیا بھر میں مشہور و معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے نئے اور دلچسپ فیچر کی تیاری کی جارہی ہے۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ‘ٹک ٹاک’ کی جانب سے اسٹریکس نامی فیچر کی…

یوٹیوب پر ویڈیوز بنانے والوں کیلئے بڑی خبر

دنیا کے معروف ترین ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے صارفین کی مشکل آسان کردی گئی ہے۔ اب مصنوعی ذہانت کے ذریعے صارفین کو سہولت فراہم کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق…

سلامتی کونسل، غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی قرارداد منظور کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل میں…

وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق اگلے مالی سال وفاق اور صوبے مل کر ترقیاتی منصوبوں پر 3 ہزار 792 ارب روپے خرچ کریں گے۔ رواں مالی سال کے مقابلے میں…