dhanaknews
آپریشن عزم استحکام، خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا اعلان کردیا
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام پر وزیراعلیٰ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو کیا جائے…
پنجاب حکومت نے ”اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کی منظوری دیدی
پنجاب حکومت نے ”اپنی چھت ، اپنا گھر ”پروگرام سمیت اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے عوام کو سستے گھروں کی فراہمی کے…
آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں، تحفظات دور کرینگے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ”آپریشن عزم استحکام” کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو دور کریں گے۔ ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا…
آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے 11 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی
آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے 11 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔ سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن دستاویزات اور لوازمات پورے نہ ہونے پر منسوخ کی گئی،الیکشن کمیشن نے پاک سر زمین پارٹی، جموں و کشمیر یونائیٹڈ پارٹی کی…
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج منگل کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک…
کسی کے ساتھ ڈیل کریں گے نہ کسی کو ڈھیل دیں گے، اسد قیصر
سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کسی کے ساتھ ڈیل نہیں کریں گے۔نہ کسی کو ڈھیل دیں گے۔اپوزیشن الائنس بن گیا ہے۔تمام فیصلے مشاورت سے ہوں گے۔اس حکومت کو اپ…
عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواست پر
عدالت نے عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدت میں نکاح کیس میں جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے ہیں کہ عموما…
بیرون ملک پناہ لینے والوں کو پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ
بیرون ملک پناہ لینے والوں کو پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی گئی، جس میں وفاقی حکومت،…
قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا پروٹوکول لینے سے انکار
قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان نے پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا۔ قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی پروٹوکول کے بغیر لاہور ہائیکورٹ پہنچے، جسٹس شجاعت علی خان نے گارڈ آف آنر لینے سے بھی انکار کردیا۔…
پیپلز پارٹی لابیز کے خلاف حکومت کے ساتھ ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میثاقِ معیشت کے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی لابیز کے خلاف حکومت کے ساتھ ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر اظہارِ…