dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

روسی صدر کے بعد روسی آرمی چیف کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) نے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیرِ دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق یوکرین میں شہری اہداف پر حملے اور جنگی جرائم کے الزام…

لاہور ایک مرتبہ پھر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آ گیا، حیدر آباد اور ملتان میں بھی شدید گرمی

لاہور ایک مرتبہ پھر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آ گیا، محکمہ موسمیات نے حیدر آباد اور ملتان میں بھی شدید گرمی کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک…

امریکا کا سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر اظہار افسوس

امریکا کی جانب سے حال ہی میں سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذہبی طور پر…

پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز کی برآمد میں اضافہ

پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز کی برآمد میں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان نے رواں سال 2024 کے پہلے 5 ماہ کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ مو بائل فونز تیار جبکہ 76 لاکھ سے زائد برآمد کیے۔…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے۔ بارشوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج بروز بدھ 26 جون سے یکم…

کینیا میں احتجاج، 10 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

نیروبی: کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ جس میں پولیس فائرنگ سے 10 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیا میں حکومت کی مجوزہ ٹیکسوں میں اضافے…

سعودی عرب کی فضائی کمپنی مشرق وسطیٰ کی بہترین کم بجٹ ایئرلائن قرار

لندن: سعودی عرب کی فضائی کمپنی فلائی ناس کو انٹرنیشنل ٹریکس آرگنائزیش نے مسلسل ساتویں بار مشرق وسطی کی بہترین کم بجٹ ایئرلائن قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل ٹریکس آرگنائزیش نے فلائی ناس کو…

شاہ محمود قریشی اور خرم نواز ایک اور مقدمے میں بری

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی اور راجہ خرم نواز کو ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری کر دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی نے پی ٹی…

کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

جامشورو: کراچی سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین ملت ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹری جنکشن کے قریب ملت ایکسپریس کے بریک فیل ہو گئے اور ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔…

پاکستان کے ساتھ فنڈنگ، انسداد دہشتگردی کے پروگرام جاری ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ فنڈنگ، انسداد دہشت گردی اور صلاحیت سازی کے پروگرام جاری ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی…