dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 10 اموات ، 1700 سے زائد کیسز رپورٹ

کراچی شہر میں ہیٹ اسٹروک کے باعث 10 اموات اور 1700 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  کمشنر کراچی نے بتایا ہے کہ اسپتالوں میں تقریباً 1700 سے زائد ہیٹ اسٹروک کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  قبرستانوں اور سردخانوں سے بھی اعدادوشمار…

پاکستان نے امریکی کانگریس کا مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد

پاکستان نے امریکی کانگریس کا ملک کے انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان کی سیاسی صورتحال کی ادھوری سمجھ کا نتیجہ ہے۔ ترجمان دفترخارجہ…

بیرون ملک مشنز کی تعداد کم کرنے پر 13 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(شہزاد پراچہ) وزیراعظم نے پاکستان کے بیرون ملک مشنز کے اخراجات اور تعداد کو کم کرنے پرنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں تیرہ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں وزیر پٹرولیم،…

شمالی کوریا کا ہائپرسونک میزائل فضا میں پھٹ گیا

شمالی کوریا کی جانب سے داغا گیا ہائپر سونک میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا اور جاپان کی جانب سے اس بات کا دعوی کیا گیا ہے، شمالی کوریا نے ہائپر سونک…

بشو، سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار

بشومیں سیاحوں کی گاڑی کوحادثہ پیش آیا جس میں 3افرادجاں بحق،5زخمی ہوگئے۔ ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق گاڑی میں 9 سیاح سوار تھے، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔ ترجمان فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ…

جب عمران خان اور کارکنان جیلوں سےباہر آئیں گے، اپوزیشن لیڈر

تحریک انصاف نے وز یر اعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر بانی پی ٹی آئی سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کی شرط رکھ دی۔ اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی پیش…

تمام تلخیوں کو بلا کر اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں ماضی کی تمام تلخیوں کو بلا کر اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں،ملکی مسائل کا حل قومی ڈائیلاگ ہے،ہم نے میثاق جمہوریت پر اتفاق کیا، اب میثاق معیشت…

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا،زلزلےکی شدت 4.9ریکارڈ کی گئی۔ یاد رہے پچھلے ہفتے بھی اسلام آباد ، پشاور سمیت مختلف…

ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع خصوصا شمسی توانائی کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، تھرکول پراجیکٹ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، تھر…

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں ترنول کے مقام پر جلسے کی اجازت مل گئی۔  پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے ملاقات کی۔ عامر مغل نے کہا…