dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

متحدہ عرب امارات میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 50 ڈگری سے اوپر چلا گیا

متحدہ عرب امارات میں جون کے آخر میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر چلا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابو ظہبی میں کئی مقامات پر رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام…

میرا بِل 1 لاکھ 68 ہزار آیا، نکما بجٹ پیش کرنے والی حکومت کو گھر بھیجیں، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ حکومت عوام کو بجلی کہ ننگی تاروں پر لٹکانے آئی ہے۔ اسلام آباد کہچری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامثبت آغاز، ڈالر مزید سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 472 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 78 ہزار 748 کی سطح پرٹریڈ کرتے…

سورج کی چھٹی، کراچی میں آج اور کل بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے آج اور کل کراچی میں بادل برسنے کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ پیشگوئی کے مطابق کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو بارش سے قبل آندھی کا بھی امکان ہے۔…

دوران عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ تین بجے سنائیں گے، ٹرائل…

پرائیویٹ اسکولوں کو 10 فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کرانے کا فیصلہ

لاہور، حکومت نے پرائیویٹ اسکول آرڈننس 2014ء دوبارہ فعال کرکے پرائیویٹ اسکولوں کو دس فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ غریب اور مستحق بچے بھی پرائیو یٹ اسکولوں میں مفت تعلیم حاصل کرسکیں گے، اسکول…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا فل بینچ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت آج کرے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ کیس کی سماعت کرے گا۔…

بھارت میں نفرت انگیز تقاریر، گھروں، عبادت گاہوں کا انہدام معمول بن گیا، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بھارت میں نفرت انگیز تقاریر، گھروں اور عبادت گاہوں کا انہدام معمول بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادیوں سے متعلق سال 2023…

کینیا میں عوامی احتجاج رنگ لے آیا، صدر کا مالیاتی بل پر دستخط کرنے سے انکار

نیروبی: کینیا میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف عوامی احتجاج رنگ لے آیا۔ صدر ولیم روٹو نے مالیاتی فنانس بل پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیا کے صدر ولیم روٹو نے قوم سے…