dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سوشل میڈیا حقائق بیان نہیں کرتا اس کو بند کر دیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا حقائق بیان نہیں کرتا اس کو بند کر دیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرغستان میں جو سانحہ…

سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہرگز نہیں تھا

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پرچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فُل کورٹ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ کا…

بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

مہنگائی سے پریشان بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کل جمعہ کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور، ادویات پر بھی ٹیکس عائد

حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے ادویات پر بھی ٹیکس عائد کردیا۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے ہربل اور ہومیو پیتھک ادویات پرسیلز ٹیکس کی رعایت ختم کردی اور سیلز…

وزیر خارجہ کا امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا فیصلہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اندرونی معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں، امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے۔ قومی اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے امریکی کانگریس…

چین کی پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹریننگ کرانے کی یقین دہانی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی ہم منصب کیو آئی یانجن سے ملاقات کی ہے جس میں چین کی طرف سے پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹریننگ کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ نیو یارک میں…

ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان کی ٹاپ ماڈل، ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 25 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو…

ایران کے صدارتی انتخابات کل، عوام نئے صدر کے چناؤ کیلئے ووٹ ڈالیں گے

ایران کے قبل از وقت صدارتی انتخابات میں کل عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے، 6 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل کل…

پاکستان سے سیمنٹ کی برآمد میں 57 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک سے سیمنٹ کی برآمد ات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے آغازسے اب تک 7.15 ملین ٹن سیمنٹ…

پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں فیل ہو گئی ہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام میں کہا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں فیل ہو گئی ہیں۔ سربراہ عوام پاکستان پارٹی کا کہنا تھا کہ ہماری سیاسی جماعت میں پارٹی کی رجسٹریشن کاعمل جاری ہے،ان…