dhanaknews
بولیویا میں فوجی بغاوت ناکام، آرمی چیف گرفتار
سکر: جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوجی بغاوت کو ناکام بناتے ہوئے آرمی چیف کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بولیویا کے آرمی چیف جنرل جوآن ہوزے زونیگا کی قیادت میں فوج نے صدارتی محل…
سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا
واشنگٹن: امریکہ کے دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ شدید گرمی کے باعث پگھل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا سخت موم سے بنایا ہوا مجسمہ…
شمالی کوریا کا ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے گزشتہ روز اپنے متعدد وار ہیڈ میزائل کی صلاحیت…
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بہت تلخیاں ہیں، فواد چودھری
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بہت تلخیاں ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو کسی صورت باہر نہیں آنے دیا جائے گا۔ میری کتاب آنے والی…
میڈیا نے میری شادی ضرور کروانی ہے، میرا
لاہور( این این آئی)معروف اداکارہ میرا نے کہا کہ میڈیا نے میری شادی ضرور کروانی ہے، ڈولی میں تو آپ سب صحافیوں نے مجھے بٹھانا ہے۔،ہاتھ میں فریکچر سے شوٹنگز رک گئی تھیں تاہم اب دوبارہ فلم کی شوٹنگ شروع…
امریکی ایوان نمائندگان کے جواب میں قرارداد لائی گئی تو مخالفت کریں گے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کے جواب میں قرارداد پارلیمنٹ میں لائی گئی تو مخالفت کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے…
مولانا فضل الرحمان نے الیکشن دوبارہ کرانے کا مطالبہ کردیا
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن دوبارہ کرانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں دوبارہ الیکشن ہوں اور عوام اپنا فیصلہ کریں۔ ایک زمانہ تھا جب کہا جاتا تھا کہ حکومتی…
بجلی فی یونٹ 3 روپے41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
بجلی فی یونٹ 3روپے41پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیپرا (آج) جمعہ کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست جمع کرا رکھی ہے۔ سی پی…
بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نوجوان پارلیمنٹیرینز کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات…
زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑی کمی
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں 23کروڑ90لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کےذخائر8ارب89کروڑ98لاکھ ڈالررہ گئے ہیں۔دوسری جانب عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ…