dhanaknews
یکم جولائی سے کون کون سی اشیا مہنگی ملیں گی؟طویل فہرست سامنے آگئی
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی جس کا نفاذ یکم جولائی سے ہوگا۔ جانوروں کےلیے کھل اوردیگر سولڈ باقیات سمیت دکانوں پر فروخت سویاں، شیر مال ، بن اور رس پر 10فیصد سیلز ٹیکس…
آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دالیں بھی مہنگی ہو گئیں
لاہور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دالیں بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔ ہول سیل مارکیٹ میں دال چنےکی قیمت میں 3 ہزار روپے فی من اضافہ ہوا جس کے بعد دال چنے کی فی کلو قیمت 300…
پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کی خبروں کا ڈراپ سین
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی سفارش کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی…
کراچی میں کل تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے کل کراچی میں تعطیل کا اعلان کردیا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ عبداللہ شاہ غازی کےسالانہ عرس کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کل بلدیہ…
دبئی ، سعودی عرب سمیت بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے ٹکٹوں پر ہوشربا ٹیکس عائد
بین الاقوامی فضائی سفرکیلئےٹکٹوں پرٹیکسزکی شرح میں اضافےکی شق منظورکرلی گئی۔ بین الاقوامی سفرکیلئےاکانومی اوراکانومی پلس ٹکٹ پر12500روپےٹیکس دیناہوگا،امریکااورکینیڈا کیلئےبزنس کلاس اورکلب کلاس ٹکٹ پرٹیکس میں ایک لاکھ روپےتک اضافہ کیا گیا ہے۔ امریکاکےسفرکیلئےبزنس،کلب اورفرسٹ کلاس ٹکٹ پرساڑھے3لاکھ روپےٹیکس دیناہوگا،مشرق…
سولر پینل پر کوئی ڈیوٹی نہیں ہے، حکومت گرین انرجی کا فروغ چاہتی ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سولر پینل پر کوئی ڈیوٹی نہیں ہے، حکومت گرین انرجی کا فروغ چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں حقیقت پر بات کرنی چاہیے کہ…
قومی اسمبلی نے 16ہزار887 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا گیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پیپلزپارٹی…
ٹماٹر ، پیاز اور زندہ مرغی کی قیمتیں گر گئیں
مہنگائی میں مسلسل اضافے کے بعد کمی کا رجحان جاری ہے۔ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کی کمی ہوگئی،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی…
سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی۔ اضافےکے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے بڑھ کر 207219 روپے…
معروف تاجر علی شیخانی نے کے الیکٹرک خریدنے کا اعلان کردیا
شیخانی گروپ کے سربراہ پاکستانی نژاد امریکی تاجر علی شیخانی نے ‘کے الیکٹرک’ خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر علی شیخانی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔ علی شیخانی نے کہا…