dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مسلح افواج مادروطن کی حفاظت کیلئے دہشتگردی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں

چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ مسلح افواج مادروطن کی حفاظت کیلئے دہشتگردی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں 121 ویں مڈشپ مین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی…

فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کے آمنے سامنے آ گئے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حامد خان پارٹی کو نقصان…

چینی کمپنی پنجاب میں فوڈ پروسیسنگ بزنس میں 8ملین ڈالر کی سرمایہ کرے گی

چین کی شنگھائی ہائی روڈ فوڈ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ پنجاب میں فوڈ پروسیسنگ بزنس قائم کرنے کے لئے 8ملین ڈالر کی سرمایہ کرے گی۔ گوادر پرو کے مطابق پنجاب میں فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے مختلف پہلوؤ ں پر تبادلہ خیال…

عمر ایوب

 قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بجٹ پاکستان کے عوام پر حملہ ہے، مہنگائی کا سیلاب آنے والا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم شمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد،…

ایمبولینس تصادم

اٹک کے قریب ہکلا انٹر چینج ڈی آئی خان موٹروے پر ایمبولینس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ایمبولینس مریض کو…

سعودی عرب

سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے بچوں کو گاڑی میں تنہا چھوڑنے کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا کہ بچوں…

ایف بی آر کا ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف رینیو(ایف بی آر) نے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جو ٹیکس چوری کو آسانی سے پکڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن کے…

کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کو بے گھر کیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عزم استحکام سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط ہے۔ کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کو بے گھر کیا جائے گا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں عزم…

نئی دہلی میں بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلسل بارش سے 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی دہلی میں بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش…