dhanaknews
ایران انتخابات
ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے میں ناکام رہا جس کے باعث 5 جولائی کو دوبارہ ووٹنگ ہو گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدارتی الیکشن میں امیدواروں کے واضح…
بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرست
ممبئی (این این آئی)بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرست ہیں۔امریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک…
پشاور آگ
پشاور کے علاقے گلبرگ نوتھیہ میں ریلوے پٹڑی کے قریب آگ لگنے سے 30 دکانیں اور 40 کیبن جل کر خاکستر ہو گئے۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں ، فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیوں…
عوام کی مشکلات میں اضافہ، دالیں مہنگی فروخت ہونے لگیں
فیصل آباد، مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، دالیں مہنگی فروخت ہونے لگیں۔ دال چنا،بیسن،کالے چنے دیگر دالوں کی قیمتیں بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں،دال چنا کی سرکاری قیمت 250 روپے ہے…
وزیر داخلہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کے خطرے کے پیش نظر وزیر داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو الرٹ کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی اقدامات میں…
لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کے لیے پانچ نکاتی ایس او پیز جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 4 صفحات پر…
خیبر پختونخوا حکومت کا جنوبی اضلاع کیلئے علیحدہ سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے جنوبی اضلاع کیلئے علیحدہ سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن کے لیے الگ سیکرٹریٹ بنانے کا…
خاور مانیکا
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکیل فتح اللّٰہ برکی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے فتح اللّٰہ برکی کی ضمانت 50 ہزار…
شوہر بنانے کا وقت آگیا، بوائے فرینڈ کہاں سے ڈھونڈیں، لائبہ خرم کی ویڈیو وائرل
نئی دہلی (این این آئی)ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل لائبہ خرم کی جانب سے حال ہی میں مداحوں کے سوالوں کے جوابات دینے کے دوران بوائے فرینڈ سے متعلق پوچھے گئے سوال کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں وہ کہتی…
یہ کوئی جلسہ یا کنٹینر نہیں، ہلڑ بازی برداشت نہیں کی جائے گی، اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن کی جانب سے ہلڑ بازی اور ہنگامہ آرائی پر کہا ہے کہ یہ کوئی جلسہ یا کنٹینر نہیں،یہ ایوان ہے، ہلڑ بازی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ملک احمد خان کا کہنا…