dhanaknews
اراکین قومی اسمبلی کی مراعات میں اضافہ، ترمیم کثرت رائے سے منظور
قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کر لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں پیپلز پارٹی نے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے سے متعلق ترمیم پیش…
ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات، آیت اللہ خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
ایران میں جاری چودھویں صدارتی انتخابات میں آج عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کرنے کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قبل از وقت…
توہین عدالت کیس، فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول،
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور رہنما ایم کیو ایم مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس بھی واپس لے لیا جبکہ عدالت نے ٹی وی چینلز کو شوکاز…
اپوزیشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں، کارکردگی سے مات دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہا کہ اپوزیشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں، کارکردگی سے مات دیں گے۔ مہنگائی میں آج بہت حد تک کمی ہو چکی ہے، عوام اپوزیشن کی نااہلی کے برسوں بعد سکون کا…
قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی
قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کر لی۔ اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ وفاقی…
نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب بھی پچھتاوا ہے، متھیرا
کراچی(این این آئی) پاکستان کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے کہا ہے کہ انہیں یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب تک پچھتاوا ہے۔ایک تازہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران ماڈل نے کہا کہ وہ بہت سے…
ریلوے پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے بزرگ مسافر کی جان بچا لی
میانوالی، ریلوے پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے بزرگ مسافر کی جان بچا لی۔ ریلوے پولیس میانوالی کے کانسٹیبل کی حاضر دماغی نے ایک اورمسافرکی جان بچالی،تھل ایکسپریس میانوالی اسٹیشن پررک ہی رہی تھی کہ مسافر نے جلد بازی کی۔…
پنجاب حکومت کا ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماڈل بازاروں سے اشیاء کی مفت ہوم ڈیلیوری کے منصوبے کی منظوری دے دی۔اب سستی سبزیاں اور پھل گھر کی دہلیز پر ملیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ماڈل بازارمینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین افضل…
میں نے اپنے ذہن میں شریک حیات کا ایک خاکہ تیار کر رکھا ہے،مہوش حیات
کراچی (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے ایک شریک حیات میں پائی جانے والی خصوصیات بتادیں۔حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مختلف موضوعات…
این ٹی ڈی سی نے ملازمین کی ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کردی
نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) نے ملازمین کو ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کر دی۔ این ٹی ڈی سی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق تمام موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین اب میڈیکل…