0

این ٹی ڈی سی نے ملازمین کی ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کردی

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) نے ملازمین کو ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کر دی۔

این ٹی ڈی سی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق تمام موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین اب میڈیکل سہولت نہیں لے سکیں گے۔

ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق ملازمین ہر ماہ کروڑوں روپے کا میڈیکل لے رہے تھے، میڈیکل سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر اسے بند کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply