dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں خاتون اور دو وزراء گرفتار

مالدیپ کے صدر محمد موعیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں ایک خاتون اور دو وزراء کو گرفتار کرلیا گیا۔ مالدیپ کے مقامی میڈیا کے مطابق مالدیپ کے دو وزراء کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جن پر الزام…

برائلر مرغی کا گوشت 383 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت پھر بڑھ گئی، برائلر مرغی کا گوشت 383 روپے کلو ہو گیا۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے، زندہ مرغی کی قیمت میں بھی چھ روپے…

محسن نقوی کو سینیٹ نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ نااہل قرار دینے کی درخواست شہری مشکور حسین نے ماہر قانون ندیم سرور ایڈووکیٹ…

شدید گرمی، امارات میں چلتی ہوئی گاڑیوں میں آگ لگنا شروع ہو گئی

عرب ممالک میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے، شدید گرمی کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں چلتی ہوئی گاڑیوں میں آگ لگنا شروع ہو گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز…

نئی دہلی میں شدید بارشیں، ائیر پورٹ کے ٹرمینل 1 کی چھت کا کچھ حصہ گر گیا

 نئی دہلی میں شدید بارشوں سے تباہی مچ گئی، نئی دہلی ائیرپورٹ کے ٹرمینل 1 کی چھت کا کچھ حصہ گر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں شدید بارش کے باعث جمعہ کی صبح ائیر پورٹ کی چھت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹاک ایکسچینج کے آغاز میں 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 78 ہزار 720 روپے کی…

عمران خان کی رہائی، مذاکرات اور سال کے اندر نئے انتخابات ہونگے، محمد علی درانی

سابق وفاقی وزیراطلاعات محمد علی درانی نے کہا ہے کہ عمران خان کو رہائی بھی ملے گی، مذاکرات بھی ہونگے اور ایک سال کے اندر نئے انتخابات بھی کروانے پڑیں گے۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا…

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا اور جنوب مشرقی / زیر یں سندھ میں کہیں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

مسلسل 4 بار قیمتوں میں کمی کے بعد یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.54روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ…

چینی کمپنی پاکستان میں انرجی سٹی بسیں تیار کرے گی

اسلام آباد: پاکستان کی ماسٹر موٹر کارپوریشن اور چین کی یوٹانگ بس کمپنی نے پاکستان میں یوٹانگ کی نئی انرجی سٹی بسوں کو مقامی طور پر تیار کرنے اور ایک جوائنٹ وینچر کمپنی قائم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر…