dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

علی امین اندر سرکاری اور باہر پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں، گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اندر سرکاری وزیراعلیٰ ہوتے ہیں، باہر آکر پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ ہو جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنز کا تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بلے باز بیٹر ڈیوڈ وارنر نے انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوجانے کے بعد ڈیوڈ وارنر کی ریٹائرمنٹ کی…

کراچی، سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں، سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن

روشنیوں کے شہر کراچی میں حالیہ ہیٹ اسٹروک کے نتیجے ایدھی فاؤنڈیشن میں 3 روز کے اندر 300 لاشیں لائی گئیں۔ سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ…

سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، سونا فی تولہ 500 روپے سستا ہو گیا۔ 500 روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے…

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کیلئے الگ اصول اپنایا گیا، جسٹس منیب اختر

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدواروں کو مخصوص نشستیں دینے کے لیے الگ اصول اپنایا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز…

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دی

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ وزیراعظم نے عزم استحکام آپریشن…

حبا بخاری کا نماز کے بعد موبائل فون پر پھونکیں مارنے کا انکشاف

لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے نماز کی ادائیگی کے بعد موبائل فون پر پھونکیں مارنے کا حیران کن انکشاف کیا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حبا بخاری کا ایک ویڈیو…

ملک کے مختلف شہروں میں گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان،کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار،جنوب…

پنجاب کے اسکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے اسکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ اب پنجاب کے اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار عام تعطیل کے دن ہوں گے، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اسکولوں میں ہفتہ کا دن یومیہ…

بڑے پیمانے پر آپریشن زیرِ غور نہیں، عزم استحکام کو غلط سمجھا جارہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عزم استحکام کو غلط سمجھا جارہا ہے، غلط فہمیوں اور غیر ضروری بحث کو ختم کرنا چاہیے۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ حال ہی میں جس وژن…