dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گووندا نے 19 سالہ لڑکی سے شادی کو خفیہ کیوں رکھا؟

ممبئی (این این آئی)معروف اداکاروں کی نجی زندگی یوں تو سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہے، تاہم کچھ مشہور شخصیات کی زندگی کے لمحات اپنی انفرادیت کی بدولت مقبول ہوجاتے ہیں۔حال ہی میں معروف بھارتی اداکار گووندا کی اہلیہ…

پنجاب میں ایسی کوئی صورتحال نہیں کہ آپریشن کیا جائے، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام میں عدم استحکام پیدا کرنے والی قوتوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا…

جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف

جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

کراچی، گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم عدالت سے فرار

کراچی میں رواں ماہ گولڈ میڈلسٹ نوجوان انجینئر اتقاء معین کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عدالت سے فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق قتل کیس میں ظاہر نامی مرکزی ملزم کو گزشتہ روز جیل سے پیشی کے لیے عدالت…

حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد کپتان بابر کی وطن واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ کپتان بابر اعظم نیو یارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ بابر اعظم کے بھائیوں نے علامہ اقبال…

سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارف

برطانیہ کی کمپنی نے سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارف کرا دیا،رہائشی سائز کے شمسی پینل نے سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ برطانیہ…

بھارت میں شدید گرمی،93 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں گرمی کی شدید لہر کے باعث 93 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دارالحکومت نئی دہلی میں 6 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔…

فرانس میں پرتشدد احتجاجی مظاہرہ، 9 افراد ہلاک

پیرس: فرانسیسی جزیرے نیوکیلیڈونیا میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے کے دوران 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے پولیس اسٹیشن اور ٹاؤن ہال سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگا دی۔ فرانسیسی حکومت نے حالات پر…

امریکی صدارتی انتخابات، جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان مباحثہ ہو گا

واشنگٹن: امریکی ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات 2024 کے لیے سی این این پر ہونے…