dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

لندن جانے والی بھارتی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی

نئی دہلی: بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی پرواز کو چین کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بم کی دھمکی ملنے کے بعد مکمل تلاشی لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بم کی اطلاع ملنے پر چین کے ہوائی اڈے…

صارم برنی کیس میں نئے انکشافات،

اسلام(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) صارم برنی کیس میں نئے انکشافات، بچوں کودس سے پندرہ لاکھ کے عوض فروخت کرنے کا الزام سامنے آگیا۔ عدالت میں ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے جس سے معلوم…

بانی پی ٹی آئی کس تاریخ کو جیل سے باہر آسکتے ہیں؟رانا ثنا اللہ نےبتا دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 27 جون کو جیل سے باہر آسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…

راہول گاندھی بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بنادیا گیا۔ نئی دہلی سے خبر ایجنسی کے مطابق کانگریس پارٹی کے جنرل سیکریٹری نے بتایا کہ بھارتی پارلیمنٹ میں راہول گاندھی کو اپوزیشن کا پارلیمانی…

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں افسوسناک واقعہ ،9 افراد جاں بحق

پشاورکے علاقے بڈھ بیرمیں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس پی صدر سرکل کی نگرانی میں 4 ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ جاں بحق…

چین کا نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کو ویزا فری پالیسی میں شامل کرنے کااعلان

چین نے اپنی ویزا فری پالیسی میں توسیع کرتے ہوئے نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کواس میں شامل کرنے کااعلان کر دیا۔  چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ یکم جولائی…

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 17روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 17  روپے کی کمی سےنئی قیمت377روپے ہو گئی ہے اور…

کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت نے نکات پر عملدرآمد…

یہ بات سچ ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ بات سچ ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، اگر آج آئی ایم ایف کا جواب آ گیا تو ایوان کو آگاہ کریں گے، امید ہے آئی…

بانی پی ٹی آئی جولائی کے پہلے ہفتے رہا ہو جائیں گے، اپوزیشن رکن رانا شہباز

اپوزیشن رکن اسمبلی رانا شہباز نے بانی پی ٹی آئی کے رہائی کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی۔ رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی سابق چیئرمین تحریک انصاف جولائی…