dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مریم نواز حالات سدھارنے کے بجائے خود خراب کرتی ہیں، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز حالات سدھارنے کے بجائے خود خراب کرتی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے میڈیا سے…

پنجاب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم 6 دن بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے 6 سے 11 محرم الحرام تک صوبے میں سوشل میڈیا کو بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے مذہبی انتہاپسندی اور مذہبی منافرت کے واقعات سے بچنے کے لیے 6 سے…

عدت نکاح کیس، خاور مانیکا کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے…

انسانی اسمگلنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ منشیات کی اسمگلنگ اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے پاکستان اور اٹلی کو اپنے باہمی تعاون کو مزید…

پاکستان نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بانی پی ٹی آئی کے بارے میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کو غیر ضروری اور حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے…

یہ پی ٹی آئی کے نہیں وطن کے دشمن ہیں، شاندانہ گلزار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ یہ لوگ پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ وطن کی دشمن ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال،اوگرا کااہم بیان سامنے آگیا

اوگرا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پمپس کھلے رکھنے اور سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دوسری جانب پاکستان…

انتخابات ترمیمی بل 2024 کثرت رائےسے منظور

سینیٹ اجلاس میں انتخابات ترمیمی بل 2024 کثرات رائےسے منظور کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام نے بل کی مخالفت کی اورایوان سے واک آؤٹ کیا۔ قبل ازیں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی…

لوگ بل ادا کرنا شروع کریں بجلی سستی ہو جائے گی،خورشید شاہ

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام پر پارلیمنٹ میں بحث ہوگی،جو ملک کے مفاد میں بہتر ہوگا وہی فیصلہ کیا جائے گا۔ سکھر ہاکی کلب میں میڈیا سے…

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کااضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 494 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.57 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 28 جون کوختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے…