dhanaknews
مون سون کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟این ڈی ایم اے نے بتا دیا
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے فلیش اور اربن فلڈنگ الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ 7 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے،اسلام آباد…
کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے، پہلے خطاب میں بڑے اعلانات
کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے۔ کیئر اسٹارمرنے کنگ چارلس سے ملاقات کی جس میں انہیں وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔ بعدازاں کئیر اسٹارمر نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ میں ابھی شاہی محل سے واپس آیا ہوں،رشی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےسی ای اونے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی سامنے آگئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےچیف ایگزیکٹیوآفیسراورایم ڈی فرخ ایچ خان نے استعفیٰ دے دیا۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکس چینج فرخ ایچ خان کا کہنا ہے کہ بہتر مستقبل کیلئے استعفیٰ دیا۔ دوسری جانب اسٹاک ایکس چینج…
رانا ثنا اللہ کو بڑی ذمہ داری مل گئی
پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی اورنواز شریف کےدوروں سےمتعلق شیڈول کی ذمہ داری راناثنااللہ کےسپرد کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ نے ضلعی صدور سے رابطے کئے اورنوازشریف کے دوروں سے متعلق تجاویز طلب…
سینئر ن لیگی رہنما کے بیٹے نےگاڑی روکنے پروارڈن پر گاڑی چڑھادی
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے وارڈن پر گاڑی چڑھا دی۔ پولیس کے مطابق ثاقب برجیس طاہر نے گاڑی روکنے پر وارڈن پر گاڑی چڑھائی، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا…
12 فلور ملز کے لائسنس معطل ، 31 کو شوکاز نوٹسز جاری
محکمہ خوراک کی لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کارروائیاں جار ی ہیں۔ ساہیوال ڈویژن میں 4جبکہ ڈیرہ غازی خان میں 8 فلور ملز کے لائسنس معطل کردئیے گئے ۔ 5اضلاع میں 31 فلور ملز کو شو کاز نوٹسز جاری کئے گئے،لاہور…
پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، سب عمران خان کی رہائی کیلئے متحرک ہیں، علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پی…
سونا مزید مہنگا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی…
عمران خان کا اڈیالہ جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤ سے ملاقات نہ ہونے پر بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران…
پورے پاکستان کے بھٹے 15جولائی سے بند کر دیے جائیں گے، پاکستان برکس کلن
پاکستان برکس کلن ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے بھٹے 15جولائی سے بند کر دیے جائیں گے۔ اینٹوں کی فروخت میں مسلسل کمی، کوئلہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور کرایہ،کاروبار میں مسلسل نقصان اور محکمہ ماحولیات، سوشل…