dhanaknews
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہو گیا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں مون سون کا آغاز ہوتے ہی تیز آںدھی سمیت بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ پنجاب کے جڑواں شہروں اور لاہور سمیت بیشتر شہروں میں وقفے وقفے سے تیز اور…
برطانیہ کے نامزد وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کون ہیں؟
لندن: برطانوی انتخابات کی فاتح جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ اور نومنتخب وزیر اعظم 61 سالہ کیئر اسٹارمر ملک میں تبدیلی کے خواہاں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیئر اسٹارمر غریب گھرانے کے قابل چشم و چراغ اور…
پٹرول پمپس پر 0.5 فیصد اضافی ودہولڈنگ ٹیکس ختم، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ایک دن کی ہڑتال کے بعد 0.5 فیصد اضافی ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے…
کرنٹ لگنے سے اموات پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو کروڑوں کا جرمانہ
لاہور: بجلی کے کرنٹ سے ہونے والی اموات پر ڈسکوز قصوروار نکلیں۔ نیپرا نے بجلی کی چار تقسیم کار کمپنیوں کو 11 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں…
نئے مالی سال کا پہلا ہفتہ، 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: نئے مالی سال کے پہلے ہفتے میں ہی 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ جس کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہفتے…
ستمبر میں اگلے انتخابات کی تیاریاں شروع ہو جائیں گی، فواد چوہدری کا دعویٰ
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ ستمبر میں اگلے انتخابات کی تیاریاں شروع ہو جائیں گی۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ شاہ محمود قریشی کے…
پی ٹی آئی میں اختلافات، ناراض اراکین کا بانی کو خط لکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات اور ملاقات نہ ہونے پر ناراض اراکین نے بانی تحریک انصاف کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی قیادت کے حوالے…
بانی پی ٹی آئی کا رویہ اور سوچ غیر سیاسی ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا رویہ اور سوچ غیر سیاسی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا…
مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں
کراچی(این این آئی)مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں۔ناہید انصاری مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے لذیز کھانوں اور بیکنگ کلاسز کے باعث کافی مشہور تھیں۔ ناہید انصاری شیف ہونے کے ساتھ ٹیچر بھی تھیں اور بہت مہذب اور…
محرم الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کا معاملہ،ترجمان وزارت داخلہ کا اہم بیان آگیا
محرم الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کیلئے صوبوں کی درخواستوں کے معاملے پر وزارت داخلہ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے صوبوں کی درخواستوں پر ابھی وزارت داخلہ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزیر اعظم انٹرنیٹ…