0

محرم الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کا معاملہ،ترجمان وزارت داخلہ کا اہم بیان آگیا

محرم الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کیلئے صوبوں کی درخواستوں کے معاملے پر وزارت داخلہ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے صوبوں کی درخواستوں پر ابھی وزارت داخلہ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزیر اعظم انٹرنیٹ بند کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کریں گے،ابھی کسی صوبے کی درخواست منظور کی ہے نہ مسترد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply