dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پیٹرولیم کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

ملکی وغیرملکی پیٹرولیم اور گیس کمپنیوں نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں پیٹرولیم اور گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں آئندہ تین سال میں 5…

این او سی

ترنول اسلام آباد جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، عمیر نیازی، شہریار آفریدی اور ثناء اللہ مستی…

فواد عالم

قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں ، ان کی عمر 63 برس تھی۔  والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے قومی کرکٹر فواد عالم نے بتایا کہ  والدہ  گزشتہ چند ماہ سے…

الیکٹرک بسیں

وزیرداخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر صرف 3 ماہ میں اسلام آباد میں پہلی بار آرام دہ اور ماحول دوست الیکٹرک بسیں چل پڑیں۔ وزیرداخلہ نے الیکٹرک بسوں کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے الیکٹرانک مشین سے ٹوکن لیا اور…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، 7 سے 10 محرم الحرام تک ڈبل سواری پر بھی پابندی

محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اتھارٹی کی اجازت کے بغیر عوامی مقامات پر ہتھیار اور آتش گیر مواد کی نمائش پر…

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت…

ایران انتخابات

ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے میدان مار لیا۔ غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق صدارتی امیدوار مسعود پیزشیکان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل…

کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر مشاورت کیلئے لاہور طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پیر کو 30 سے 35 انٹرنیشنل کرکٹرز سے ملاقات کریں…

پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکام اقتصادی امور ڈویژن نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ…

موریطانیہ میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، 89 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ

افریقی ملک موریطانیہ کی سمندری حدود میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 89 افراد ہلاک ہو گئے ، کشتی میں 170 افرد سوار تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کا…