سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے وارڈن پر گاڑی چڑھا دی۔
پولیس کے مطابق ثاقب برجیس طاہر نے گاڑی روکنے پر وارڈن پر گاڑی چڑھائی، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
یاد رہے برجیس طاہر سابق گورنر گلگت بلتستان اور سابق وفاقی وزیررہ چکے ہیں ۔