dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

یکم محرم، غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

سعودی حکام نے یکم محرم 1446ھ کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں، غلا ف کعبہ کی تبدیلی کا کام 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کے ذریعے انجام پاتا ہے۔ ہر سال پرانے غلا ف کعبہ…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے طلب کرلیا

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی سے متعلق مقدمے میں وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے طلب کرلیا۔ 9 مئی سے متعلق تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ایڈمن جج خالد ارشد نے…

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، شمال مشرقی / وسطی پنجاب،خطہ پوٹھوہار اورخیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…

مرغی کے فی کلو گوشت میں 24 روپے کی کمی

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی کلو گوشت 24 روپے سستا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 24 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 392 روپے مقرر کر دی گئی۔ زندہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100انڈیکس میں 196پوائنٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرکاروبار کا مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 196 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 80ہزار479 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھاگیا، گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا…

20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے مہنگا ہوگیا

پنجاب کے اہم شہر گوجرانوالہ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ گوجرانوالہ میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1700 سے بڑھا کر2000 روپے کردی گئی ہے۔ پرچون دکاندار آٹا فی کلو 100 روپے…

پشاور میں پانی کے بلوں میں 10 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پشاور میں پانی کے بلوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ مرلے تک گھریلو صارفین کے لئے ماہانہ بل 250 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ 6 سے 10 مرلہ گھروں کے پانی کا بل 375،…

وفاقی بجٹ کے 20 فیصد منصوبے فراڈ، پورا مافیا کام کرتا ہے، جام کمال خان

وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں شہباز کابینہ کے مالی سال 2024-25 کے بجٹ کے حوالے سے…

موریطانیہ کے قریب کشتی الٹ گئی، 90 تارکین وطن ہلاک

موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی میں 200 افراد سوار تھے۔ جن میں سے 90…

عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل، لیبر پارٹی کی کامیابی کا امکان

لندن: برطانیہ میں عام انتخابات کی ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حکمران جماعت کو بڑا جھٹکا جبکہ لیبر پارٹی کو تاریخی کامیابی ملنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے…