dhanaknews
ہڑتال کے دوران کن پیٹرول پمپس سے پیٹرول ملے گا؟
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر 0.5 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ تاہم ہڑتال کے دوران پی ایس او، اٹک، ٹوٹل اور…
پاکستان کا 2000 آئی ٹی ہنر مند جاپان بھیجے کا اعلان
اسلام آباد(شہزاد پراچہ) وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ حکومت 2000 آئی ٹی ہنر مندوں کو جلد جاپان بھیج رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو میڈیا…
شدید بارشوں کی پیشگوئی ، نالہ لئی پر دفعہ 144 نافذ
شدید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر نالہ لئی پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے. کمشنرراولپنڈی انجینئر عامرخٹک نے جمعرات کو ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ نالہ لئی کا دورہ کیا۔ انہوں نے مون سون بارشوں کے…
پی ٹی آئی کا پرسوں جلسہ ہے اور اجازت آج ملی ہے،شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شعیب شاہین نے کہا کہ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا اس کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ”فیصلہ…
پرائز بانڈز کی انعامی رقم پربھاری فکسڈ ٹیکس عائد
وفاقی حکومت نے فنانس بل 2024 کے ذریعے پرائز بانڈز اور لاٹریز سے جیتنے پر 20 فیصد تک فکسڈ ٹیکس کی شرح عائد کر دی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق 15 فیصد کی فکسڈ ٹیکس کی شرح اب پرائز بانڈز…
اسلام آباد: دو سال قبل کار کی ٹکر سے جاں بحق بچے کے لواحقین نے احتجاجی کیمپ لگا دیا
اسلام آباد میں دو سال قبل کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے بچے شکیل تنولی کے اہل خانہ نے انصاف کے حصول کے لیے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگا دیا۔ مظاہرین نے دو سال قبل…
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نےجمعہ صبح 6 بجے سے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی پی ڈی اے کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ہمارے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں…
خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان
خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے یکم محرم الحرام کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات…
وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ جنوری کے بعد بجلی کی قیمتیں کم ہونگی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے،لوڈشیڈنگ کا صوبائی حقوق کے ساتھ…
ملک کے علاقوں میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی پیش گوئی
این ڈی ایم اے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کی پیشگوئی کر دی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق شمال مشرقی پنجاب، پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، جنوبی سندھ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان…