dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

برائلر مرغی کا گوشت 416 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی، برائلر مرغی کا گوشت 416 روپے کلو ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 2 روپے کمی ہونے سے گوشت کی نئی قیمت 416 روپے مقررکر…

بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان میں وزارتِ عظمیٰ کی جنگ جاری ہے ، راجکماری کے بہتے آنسو خاندان شریفیہ میں اختلافات کا ثبوت ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ راجکماری کہتی ہیں…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی…

آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل

آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ کے معاملے پر سیکرٹری فوڈ پنجاب نے ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور کو معطل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی، گوجرانوالہ اور ملتان کیخلاف بھی انضباطی کارروائی شروع کر دی…

برطانیہ انتخابات

برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے، پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 650 نشستوں کے لیے لیبر پارٹی، کنزرویٹو، لبرل ڈیموکریٹس…

کاؤنٹی کرکٹ

گلوسٹر شائر اور گلیمور گن کے درمیان کھیلا جانے والا کاؤنٹی کرکٹ کا دلچسپ ترین میچ برابر ہو گیا۔ گلوسٹر شائر نے گلیمورگن کو جیت کے لیے 593 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم گلیمورگن کی ٹیم آخری گیند پر…

خیبرپختونخوا، کفایت شعاری سے متعلق مالیاتی نظم وضبط کی منظوری، بڑی پابندیاں عائد

خیبرپختونخوا حکومت نے کفایت شعاری سے متعلق نظم وضبط کے رہنما اصول جاری کر دیے، بڑی پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلہ کے مطابق سرکاری خرچے پر ورکشاپس،سیمینارز اور بیرون ملک تربیت…

وفاقی کابینہ

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کر لیا گیا ، وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے حکومت کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے…

جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش

جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ رات سے جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، فتح…

ہری پور ، وین گہری کھائی میں جا گری ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

ہری پور میں وین گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ مسافروں سے بھری بدقسمت وین صوابی میرا سے اسلام آباد ایئر پورٹ جا رہی تھی ،…