dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

فلور ملز نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھاری کمی کا اعلان کردیا

پنجاب کے وزیر خوراک سے فلور ملز ایسوسی ایشن نمائندگان کی  ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران فلور ملز نمائندگان نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80  روپے کمی کا اعلان کیا،چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا…

آئی ایم ایف قرض کیلئے تمام شرائط پوری کردیں، علی پرویز ملک

وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکیج کیلئے تمام شرائط پوری کرچکا، امید ہے تین، چار ہفتوں میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) بیل آؤٹ…

بانی پی ٹی آئی ملک کو کسی حادثے سے دوچار کر سکتے ہیں ، رانا ثنا اللہ

مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کون کہہ سکتا ہے جو 9مئی کو ہوا وہ بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے نہیں ہوا ، ایک مفروضہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ریلیف ملتا چلا…

شاہ محمود قریشی، پرویز الہیٰ اور اسد قیصر پارٹی کو سہارا ، فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بعد شاہ محمود قریشی ، پرویز الہیٰ اور اسد قیصر پارٹی کو سہارا دے سکتے ہیں ، جب بھی بانی پی ٹی آئی…

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کیلئے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیاحوں کیلئے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی گئی نئی شرائط کے تحت وزٹ ویزا کے…

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط میں نرمی کردی

سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔ پاکستانی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی گئی نئی شرائط کے تحت وزٹ ویزا کے حصول کے لیے…

پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا فواد چوہدری سے ر ابطہ

پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے سابق وفاقی وزیر سے رابطہ کیا ہے۔ پارٹی رہنمائوں نے فواد چوہدری سے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کی ہے ، فواد چوہدری کا اس  موقع…

بانی پی ٹی آئی کے بیانات، میڈیا ٹاک پر کارروائی ہو گی

سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیانیے پر پنجاب حکومت نے کارروائی کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی۔ کابینہ کی دستاویز میں سابق…

ای سٹامپ پیپرز کی فیس میں یکدم بڑا اضافہ کردیا گیا

پنجاب حکومت کی جانب سے بیان حلفی اسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی،پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 روپے…

انتہائی افسوسناک خبر،معروف سیاستدان دھماکے میں جاں بحق

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔ پولیس حکام کے مطابق سابق سینیٹرہدایت اللہ کی گاڑی کے قریب بم حملہ ہوا، دھماکے میں سینیٹرہدایت اللہ سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ صدر…