dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پیٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن کا پمپس بند کرنے کا اعلان

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے، پیٹرول پمپس بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا۔ چئیرمین پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک…

اسلام آباد سمیت مفلک کے بیشتر علاقوں میں آج رات بارش ہوگی، محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شام اور رات کے اوقات میں بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ اگلے 48 گھنٹوں میں ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام…

شہبازشریف سے ملاقات کے بعدروسی صدر کا زبردست اعلان

آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہبازشریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ دو سال پہلے شنگھائی تعاون تنظیم…

بیلا رروس کے صدر اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے

بیلا روس کے صدر، وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو  وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ مفاہمت کی متعدد یادداشتوں (ایم او یوز) پر…

وفاقی بجٹ کے بعد ٹیٹراپیک دودھ کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کردیا گیا

وفاقی بجٹ کے بعد ٹیٹراپیک دودھ کی نئی قیمتیں جاری کردی گئی ہیں۔ پاؤوالے دودھ کے ڈبے کی قیمت 75 روپے سے بڑھا کر 90 روپے ہوگئی ہے، اسی طرح ایک لیٹر دودھ کی قیمت 280 روپے سے بڑھا کر…

سونا مہنگا

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا پھر مہنگا ہو گیا۔ بدھ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا جس سے عالمی مارکیٹ میں فی…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت کیس کا مقصد خان صاحب کو کمپرومائزڈ حالات میں لانا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خان صاحب کو دباؤ میں لانے کے لیے…

پنجاب حکومت کا کرپٹ و سفارشی افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے کرپٹ اور سفارش پر بھرتی ہونے والے سول افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ دور حکومت میں تعینات ہونے والے افسران اور دیگر سیاسی تعیناتیوں سے متعلق تحقیقات شروع…

آئی ایم ایف

مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک بار پھر بجلی کے نرخوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ ذائع کے مطابق 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی…

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ

ملک میں تیل و گیس کی پیداوارمیں ہفتہ وار بنیادوں پراضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 30 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار68493 بیرل ریکارڈکی…