dhanaknews
لیسکو نے سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو ) نے سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی۔ ہدایات میں گرین میٹرز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز لگانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، ڈائریکٹر کسٹمر…
الخدمت فاؤنڈیشن غزہ میں نوزائیدہ بچوں کو دودھ بھی فراہم کر رہی ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمان
راولپنڈی: صدر الخدمت فاؤڈیشن غزہ میں نوزائیدہ بچوں کو دودھ بھی فراہم کر رہی ہے۔ غزہ کی پٹی میں ہر 10میں سے نو بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے غزہ کی صورتحال…
فرانس انتخابات
فرانس میں انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ، انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کو اقتدار میں آنے سے روکنے کے لیے مخالف جماعتوں نے آپس میں اتحاد کر لیا۔ دائیں بازو مخالف ووٹوں کی تقسیم روکنے…
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا،…
ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا معطل کر دی گئی
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک اور عدالت کی جانب سے سزا معطل کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سپریم کورٹ کے بعد ایک اور عدالت سے ریلیف مل…
اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بارودی مواد برآمد
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ سنگجانی کی حدود میں کارروائی کے دوران پولیس نے ہینڈ گرنیڈ ، ڈیٹونیٹر اور خودکش…
عوام پر ٹیکسز کا بوجھ ڈال کر حکومت نے اپنے اخراجات بڑھا لیے، شاہد خاقان عباسی
کراچی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام پر 4 ہزار اب ٹیکسز کا بوجھ ڈال کر حکومت نے اپنے اخراجات 25 فیصد بڑھا لیے ہیں۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کراچی کی احتساب عدالت…
پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون جاری ہے، پینٹاگون
واشنگٹن: امریکہ کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگون ترجمان جنرل پیٹرک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے…
آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے 10 جولائی سے قبل بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 8 سے…
حکومت ریلیف دے ورنہ نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے، نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 12 جولائی کا دھرنا تاریخی ہو گا۔ حکومت ریلیف دے ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہو جائے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب…