dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی فوج نے بے گھر فلسطینیوں سے خان یونس بھی خالی کروا لیا ، بمباری سے مزید درجنوں شہید

اسرائیلی فوج کے مظالم جاری ، غزہ میں سیف زون قرار دیئے گئے علاقے پر بمباری کرکے مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سیف زون پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد سمیت…

عمران خان

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، اسد قیصر و دیگر ملزمان کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد یاسر محمود نے…

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست کل جمعرات کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات…

ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مبینہ کرپشن اورا سمگلنگ میں ملوث ایف بی آر کے ملازمین کی…

غزہ میں جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا سے توقعات وابستہ ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا سے توقعات وابستہ ہیں۔ امریکی سفارتخانے میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی…

زلزلے جھٹکے

گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 10 کلومیٹر یکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی اور مالی…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ،انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس…

بھکر میں کیری ڈبے اور شاہ زور میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بھکر میں جھنگ روڈ جٹ پور سٹاپ کے قریب کیری ڈبے اور شہ زور (ڈالا) میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں چار مرد و خواتین سمیت پانچ…

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو نئے اسلامی سال کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ سیکٹر کے لیے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا…

کیا مفتاح اسماعیل کی پارٹی جوائن کرنے والوں کو مفت کوکومو ملیں گے؟

سوشل میڈیا صارفین نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی طرف سے نئی پارٹی جوائن کرنے کے بیان پر مفت ‘کوکومو’ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عوام پاکستان کے سیکریٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی کے…