dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

صدر زرداری

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔   سندھ کے وزیر داخلہ نے صدر آصف علی زرداری کو سندھ میں امن وامان کی صورتحال اور کچے کے علاقے میں ڈاکووں کیخلاف…

1992 ورلڈکپ میں پاکستان کو مصنوعی بارش کرکے جتوایا گیا، فیاض الحسن چوہان

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 1992 ورلڈکپ میں مصنوعی بارش کرکے پاکستانی ٹیم کو جتوایا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا پاکستان کرکٹ ٹیم…

میچ کے دوران بیڈمنٹن کھلاڑی کا اچانک انتقال

میچ کے دوران بیڈمنٹن کھلاڑی کا اچانک انتقال ہو گیا، میچ کھیلتے ہوئے اچانک چین کا نوجوان کھلاڑی گر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے یوگیکارتا صوبے میں ایشیائی بیڈمینٹن ٹورنامنٹ کے دوران 17 سالہ چینی کھلاڑی…

وزیراعظم کی تاجک صدر کو کراچی بندرگاہ پر تجارت کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے تاجک صدر قاہر رسول زادہ کو کراچی بندرگاہ پر تجارت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریل اور روڈز سے علاقائی روابط کو مزید فروغ دیا جا سکتا ہے۔ پاکستان وسط ایشیائی ممالک کو تجارتی…

تعمیراتی سامان

وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سیمنٹ سمیت تعمیراتی سامان کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ بجٹ کے بعد تعمیراتی سامان پچیس فیصد مہنگا ہو گیا ہے ، سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 1500…

فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے شیر افضل مروت کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے، ان کا سیاست میں کردار ہی کیا ہے؟ ایک بیان…

سوناکشی اور ظہیر ایک دوسرے کیلئے بنے ہیں، شتروگھن سنہا

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ایک دوسرے کیلیے بنے ہیں۔شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا نے 23 جون کو ظہیر اقبال سے شادی کی تھی، دونوں 7 سال کے…

قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے یو یو ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے ‘یو یو ٹیسٹ’ پاس کرنا پھر لازمی قرار دے دیا۔ پی سی بی کے فیصلے کے مطابق کھلاڑیوں کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے یو…

عروہ حسین بھی مریم نواز کی کارکردگی کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں

لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی 100 روزہ کارکردگی پر تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر…

کراچی میں ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی

کراچی میں عوام کے لیے دالیں مہنگی ہو گئیں، ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔ کراچی کی مارکیٹ میں ہول سیل میں چنے کی دال ایک ہفتے میں 69 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس کے…